You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Huzor Ka Murday Zinda Karna حضور کا مردے زندہ کرنا |
Description | |
مردے زنده کرنا "کن" کے متعلقات میں سے هے.جیسے کے دوسرے امور تکوینیه "کن " سے متعلق هیں.حضرت سیدنا عیسی علیه السلام کا مردے زنده کرنے کا معجزه تو منکرین کمالات مصطفی بھی مانتے هیں. انهیں تو صرف اپنے نبی صلی الله علیه وسلم اور آپ کی امت کے اولیاء کے کمالات کا انکار هے .حالانکه حضرت عیسی علیه السلام کے معجزه میں بھی یهی عقیده ھے که مردوں میں روح لوٹانا یا جن میں روح نھیں ان میں روح پیدا کرنا. الله کا کام ھے کیونکه خالق حقیقی توصرف الله تعالی ھے.سیدنا عیسی علیه السلام کا کام تو صرف "قم باذن الله" فرمانا ھے .ایسے ھی حضور سرور عالم صلی الله علیه وسلم اور آپ کی امت کے اولیاء کے بارے میں بھی همارا یهی عقیده ھے که تخلیق تو الله تعالی کی ھے ان کا کام " کن" یا "قم" فرمانا یا دعا فرماناھے......... مصنف نے آقا کریم صلی الله علیه وسلم اور آپ کے غلاموں کے اس کمال کو قرآن و حدیث سے ثابت کیا ھے. |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Quranic Literature قرآنیات > Beliefs - Aqaid عقائد > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Risaalat رسالت > Sirat-e-Mustafa سیرتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 23516 |
Downloads | 1962 |