اللہ کے مَحبوب، دانائے غُیوب ، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب عزوجل و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''اللہ عزوجل کے ساتھ شرک کرنا، کسی جان کو قتل کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا اور جھوٹی گواہی دیناسب سے بڑے کبیرہ گناہ ہیں۔''
(صحیح البخاری،کتاب الدیات ، باب قول اللہ تعالیٰ (من احیاھا)،الحدیث:۶۸۷۱،ص۵۷۳)