سوال : السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ آجکل شادیوں پر نیوندر کا جو رواج ہے یہ جائز ہے یا سود میں آتا ہے ۔ نیوندر وہ ہے جو ولیمہ کھانے کے بعد دولہا کو یا انکے والدین کو دی جاتی ہے اور دینے والا اس سوچ پر دیتا ہے کہ جب میں شادی کروں گا تو یہ رقم دوگنا واپس ملے گی اور ہوتا بھی ایسے ہے ۔ رہنمائی فرمائیں ۔
والسلام