سوال : کسی شخص کے ذمے ماضی میں غفلت کی وجہ سے 0 یا 5 سال کی نمازیں رہ گئیں تھیں مگر اب وہ باقائدہ پنجگانہ نماز پابندی سے ادا کرتا ہے اور ساتھـ گزشتہ کی قضاء نمازیں بھی پڑھتا ہے سوال یہ ہے کہ ظہر مغرب اور عشاء کی نمازوں کہ نوافل وہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں کیوں کہ سنا ہے جب تک فرض نمازوں کی ادائیگی نہ ہو جائے نوافل ہوتے ہی نہیں بلکہ معلق رہتے ہیں ، اس بارے میں کیا ارشاد فرمائیں گے – حوالہ بھی بتادیں تو نوازش ہوگی -