سوال : جس طرح شیعہ محرم الحرام میں اپےل جلوسوں میں جھنڈے تازیے اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے روضہ مبارک کے ماڈل بنا کر ساتھ لے کر چلتے ہیں اسی طرح اہل سنت کے لوگوں کو خصوصی طور پر دعوت اسلامی کے لوگوں کو دیکھا ہے کہ ربیع الاول شریف کے جلوس میں خانہ کعبہ اور روضہ رسول کے ماڈل بنا کر ساتھ لے کر چلتے ہیں ۔ اس کی کیا شرعی حیثیت ہے کیوں کہ لوگ اس عمل کو شیعہ کے عمل سے تشبیہ دے رہے ہیں ۔