سوال : ایک شخص کے والد جو پانچ وقت کے نمازی تحجد ، چاشت اشراق پڑھنے والے ہیں جو کہ گزشتہ چھ سال سے ملتان میں ایک نام نہاد پیر \" شیخ امین عبد الرحمن \" کے مرید ہیں جو کہ علماء اہلسنت والجماعت کے نزدیک باطل عقائد رکھنے والا ایک گمراہ اور بے دین شخص (پیر ہے ۔
مذکورہ بزگ جو عمر میں تقریبا ستر برس کے ہیں انتہائی غصیلے بھڑکیلے مزاج کے مالک ہیں اپنے گھریلو معاملات میں بھی وہ نہ کسی اپنے کی بات سنتے ہیں نہ پراے کی ، نہ کسی اور بزگ کی اور نہ اولاد کی ، اگر کوئی سمجانے کی کوشش کرے تو گھر میں ہنگامہ اور فتنہ و فساد کھڑا ہو جاتا ہے ، شیخ امین سے انکی رغبت اور لگاؤ انتہائی جذباتی حد تک ہے کسی کی جرات نہیں کہ کوئی شیخ امین کے خلاف بات کرے ، جبکہ گھر کے باقی افراد صحیح العقیدہ سنی ہیں ۔ ایسی صورت حال میں انہیں شیخ امین سے کیسے ہٹایا جاے اور اس سلسلے میں اولاد کیا کرے ۔