سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین اس مسئلہ میں کہ:۔
عورت کے نفقہ میں کیا کیا چیزیں ہیں اگر شوہر مالدار ہے تو عورت کو نفقہ میں کیا کیا چیزیں دے سکتا ہے اور تنگ دست ہو ، ایسا کہ بس اپنی تنخواہ میں مہینہ کا گزارہ ہوتا ہو تو اس صورت میں نفقہ کیا کیا ہوگا اور بیوی شوہر کی حیثیت سے زیادہ مطالبہ کرے کہ فلاں فلاں چیز یں خریدنی ہے یا بیٹے کو اچھے اسکول میں ڈالنا ہے جہاں کی فیس میں اور ٹیوشن میں شوہر کی آدھی تنخواہ خرچ ہوجاتی ہو اور شوہر یہ کہہ دے کہ میں حرام کما نہیں سکتا ہے جو کچھ ہے
اس تنخواہ میں گزارہ کرو ۔جبکہ شوہر شوگر اور بلڈپریشر کا مریض بھی ہو۔تفصیل سے جواب عنایت فرمایا جائے ۔ شکریہ