سوال : : اگر کوئی شخص70 یا 80 سال کی عمر کا ہے اور وہ کسی بھی غیر محرم خاتون سے اسکی دینی یا اخلاقی اصلاح کی غرض سے یا اسکی خیریت دریافت کرنے کی غرض سے اسکے گھر جاتا ہے اور اس سے بلا کسی جھجک کے یہ سجھ کر ملتا ہے کہ وہ اسکی بیٹی جیسی ہے (یعنی اسکی نیت میں کسی قسم کا کوئی فتور نہیں تو کیا اس شخص کا اس طرح کسی بھی غیر محرم خاتون سے ملنا یا اسکے پاس بیٹھنا شرعا کیا جائز ہو گا