You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > ISLAMISCHE SITE ISLAMISCHE SITE |
Description | |
مجدد امت امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے مقام و ایمان والدین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سات (7) تحقیقی رسائل تصنیف فرماۓ ان میں سے یہ دوسرا ہے ، اس رسالہ میں انہوں نے دو امور پر نہایت ہی تحقیقی مواد جمع کیا ہے ۔ 1- جس حدیث میں والدین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زندہ ہو کر ایمان لانے کا تذکرہ ہے وہ ہرگز موضوع نہیں ، ذیادہ سے ذیادہ اس میں ضعف ہے اور حدیث ضعیف مناقب میں مقبول ہوتی ہے ۔ 2-اس کے ساتھ آپ نے یہ بھی آشکار کیا کہ مخالف نے جو روایات بطور استدلال ذکر کیں ان میں ایسی علل ہیں جن کی وجہ سے وہ قابل استدلال نہیں ۔ الغرض امام رحمۃ اللہ علیہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین شریفین کے جنتی ہونے پر ایسے دلائل قاہرہ لاۓ جن کے رد کا گمان بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اس رسالہ کا خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں۔ جزاک اللہ خیرا |
|
Author | Imam Jalal-ud-Din Abdul Rahman Bin Abi Bakar Al Sayyooti Jalal-ud-Din Al Sayyooti امام جلال الدین عبدالرحمن بن ابی بکر السیوطی |
Translator | Muhammad Khan Qadri |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Azmat-e-Mustafa عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Waledain-e-Mustafa (Sallallaho Alaihi Wasallam) والدین مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 5971 |
Downloads | 97 |