You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Risala ILm e Tasawwuf رسالہ علم تصوف |
Description | |
خالق حسن و جمال نے اپنے کلام بےمثال قرآن پاک میں ارشاد فرمایا "وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون" [ترجمہ:میں نے جنوں اور انسانوں اپنی عبادت (معرفت)کے لیۓ پیدا فرمایا ہے]........ مفسرین کرام کا ارشاد ہے کہ آیۂ کریمہ میں عبادت سے مراد معرفت ہے ۔ اسی علم معرفت کا دوسرا نام "علم تصوف" یا "علم سلوک" ہے ۔ زیر نظر رسالہ "علم تصوف " تصوف کی بنیادی معلومات پر مشتمل ہے ۔ جو ابتدائی درجوں کے طلبہ و طالبات اور سالکین و مریدین کے لیے تحریر کیا گيا ہے ۔ |
|
Author | Sahizada Abulhassan Wahid Rizvi Wahid Rizvi صاحبزادہ ابولحسن واحد رضوی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Tasawwuf (Mysticism) تصوّف > Fazayel-o-Masayel فضائل و مسائل تصوف |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 18361 |
Downloads | 2043 |