You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Qayamat Ki Nishanian قیامت کی نشانیاں |
Description | |
کتاب "الاشاعۃ لاشراط الساعۃ" مشہور عالم دین حضرت علامہ محمد بن عبدالرسول برزنجی مدنی رحمۃ اللہ علیہ(المتوفی 1103ھ) کی عربی زبان میں تصنیف لطیف ہے اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر اسے حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی علیہ رحمۃ نے اردو زبان میں بنام "قیامت کی نشانیاں" ترجمہ کیا............... یہ کتاب ، آبدار موتیوں کی طرح ایک چمکدار موتی ہے جو قیامت کی ان علامات کی وضاحت کرتی ہے جو دنیا میں ظاہر ہو کر ختم ہو گئیں ، ان کے بعد قیامت کی وہ درمیانی نشانیاں بیان ہوں گی جو ظاہر ہونے کے بعد ختم نہ ہوئیں بلکہ آگے مسلسل بڑھتی رہیں اور تاقیامت بڑھتی رہیں گی، پھر ان بڑی نشانیوں کا ذکر فرمایا جو قرب قیامت میں ہوئیں کہ جن کے بعد قیامت قائم ہو گی۔ یہ کتاب اس موضوع پر لکھی جانے والی کتابوں میں سے نفیس ترین تصنیف ہے کہ اس جیسی ترتیب اور حسن اسلوب اس سے پہلے کسی نے نہیں لکھی ہے۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Alamat-e-Qayamat علامات قیامت |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 12320 |
Downloads | 2652 |