You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Kya Anbia Karam Apni Kabron Mein Zinda Hain کیا انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں؟ |
Description | |
انبیاء کرام علیھم السلام اسی طرح بحیات حقیقی زندہ ہیں جیسے دنیا میں زندہ تھے کھاتے پیتے ہیں جہاں چاہے آتے جاتے ہیں تصدیق وعدۂ الہیہ کے لیۓ ایک آن کو ان پر موت طاری ہوئی پھر بدستور زندہ ہو گۓ ان کی حیات ، حیات شھداء سے بہت ارفع اعلی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہید کا ترقہ تقسیم ہوگا ۔ اس کی بی بی بعد عدت نکاح کر سکتی ہے بخلاف انبیاء کے کہ وہاں یہ جائز نہیں۔ اس کتاب میں مصنف نے اس عقیدہ کے ثبوت پر قرآن کریم احادیث مبارکہ اور بزرگان دین کے حوالہ جات اور آخر میں منکرین کے اکابرین کی کتابوں سے اس کا ثبوت پیش کیا ہے ۔ امید ہے کہ منکرین عدم تعصب و عناد کا مظاہرہ کر کے اپنے عقیدہ کو درست کرنے کی کوشش کریں گے۔ واللہ یھدی من یشاء الی صراط مستقیم |
|
Author | Muhammad Zaffar Attari Allama علامہ محمد ظفر عطاری |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Hayat-un-Nabi حیاتُ النبی صلی اللہ علیہ وسلم > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 10328 |
Downloads | 1263 |