You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > ISLAMISCHE SITE ISLAMISCHE SITE |
Description | |
اچھے خواب مبشرات میں سے ہیں قرآن مجید میں ہے۔ {"ترجمہ یعنی ایمان والوں کیلیۓ بشارتیں ہیں دنیا اور آخرت میں"-(سورۃ توبہ ، آیت نمبر 64)}..... اس آیت مبارکہ کے تحت بعض تفسیروں میں آیا ہے کہ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !"لھم البشری فی الحیاۃ الدنیا" سے کیا مراد ہے ؟تو سرکار علیہ السلام نے فرمایا یہ اچھے خواب ہیں جو کہ انسان خود دیکھے ، یا اس کے متعلق کسی دوسرے کو دکھاۓ جائیں۔(تفسیر مظہری)..... زیر نظر کتاب "خوابوں کی تعبیر" میں مصنف علیہ رحمۃ نے بڑی جامعیت کے ساتھ خواب کی شرعی حیثیت کو تحریر فرمایا اور اسکے بعد حروف ابجد کے مطابق ایک طویل فہرست خواب اور اس کی تعبیر کے طور پر پیش فرمائی جو کہ مطالعہ کرنے سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Khwab Naama خواب نامہ |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 8256 |
Downloads | 2497 |