You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Dehli Ki Barakat دہلی کی برکات |
Description | |
حاسدین و کائدین ، آغاز اسلام سے ہی ، اسلام کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف ہیں ........... وہ مسلمان بن کر مسلمانوں کی جڑیں کاٹتے ہیں ، قرآن نے ان کو "وما ھم بمومنین" کا تمغہ دے کر " فی الدرک الاسفل من النار" کا مژدہ سنایا ........ حبیب اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اپنی مسجد سے نکالا .......... انکی صحبت بد کو سم قاتل سے ذیادہ خطرناک بتایا ....... حفاظتی اقدام کے طور پر مومنوں کو "ایاکم وایا ھم " کا طریقہ سکھایا......... ہر دور میں ابلیس کے بخشے ہوۓ چولے بدل بدل کر اہل ایمان کے ایمانوں پر ڈاکے ڈالتے رہے....... اور اب بھی اپنے پیارے ابلیس ملعون کے عطا کردہ مکر و فریب کے ہتھیاروں سے مومنوں پر حملے کرتے رہتے ہیں.......زیر نظر کتاب"دہلی کی برکات" میں مصنف نے ایسے ہی کچھ لوگوں کے خفیہ راز کھولے ہیں . |
|
Author | Mufti Muhammad Abdul Wahab Khan Al Qadri Abdul Wahab Khan Al Qadri مفتی محمد عبدالوہاب خان القادری |
Language | Urduاردو |
Categories | > False Sects خوارج > Deobandi Religion دیوبندی مذہب |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 6980 |
Downloads | 694 |