بیشک وہ جنہوں نے کفر کیا اور روکتے ہیں اللّٰہ کی راہ (ف۶۱)اور اس ادب والی مسجد سے (ف۶۲) جسے ہم نے سب لوگوں کے لئے مقرر کیا کہ اس میں ایک سا حق ہے وہاں کے رہنے والے اور پردیسی کا اور جو اس میں کسی زیادتی کا ناحق ارادہ کرے ہم اسے دردناک عذاب چکھائیں گے(ف۶۳)
سورۃ الحج، آیۃ نمبر ۲۵
Hadith / حدیث پاک
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ �
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاکہ ساری دنیا ایک متاع ِزندگی ہے اور دنیاکی بہترین متاع نیک عورت ہے۔