مانگ کیاچاہتاہے؟ NafseIslam | Spreading the true teaching of Quran & Sunnah

This Article Was Read By Users ( 2077 ) Times

Go To Previous Page Go To Main Articles Page



ایک دن میں حضرت سید شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی کی خدمت میں حاضر ہوا اوراس وقت مجھے کچھ حاجت ہوئی تو میں فی الفور حاجت سے فراغت پاکر حاضر خدمت ہوا تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مجھ سے فرمایا:
مانگ کیا چاہتا ہے؟
میں نے عرض کیاکہ میں یہ چاہتا ہوں۔٭ اور میں نے چند امور باطنیہ کا ذکر کیا آپ نے فرمایا:٭
وہ امور لے لے۔ پھر میں نے وہ سب باتیں اسی وقت پالیں۔
(المرجع السابق ،ص۱۲۴)